اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی ممالک کی نسبت امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں سے امریکہ کا چہرہ اتنا منفور ہو چکا ہے کہ اب براک اوبامہ کی تصویریں چپلوں کی زینت بننے لگی ہیں۔مصر کے لوگوں نے اپنی چپلوں پر امریکی صدر براک اوبامہ کی تصویریں چھپوا کر مصر کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی نسبت اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲